السلام عليكم
آئی ٹی دنیا كے محترم ممبرز آج پھر حاضر ہوئى ہوں ايک نئى كتاب كيساتھ جس كا نام ہے _
¤والدين اور اولاد كے حقوق¤
الله تعالى نے والدين پر بچوں اور اس كى اولاد كے حقوق ركھے ہيں، اور اسى طرح والدين كے بھى اپنى اولاد پر حقوق ہيں _
ابن عمر رضى الله تعالى عنہ كا قول ہے _
" الله سبحانہ و تعالى نے انہيں ابرار اس ليے كہا ہے كہ انہوں نے اپنے والدين اور اولاد كے ساتھ نيكى كى ہے،
اسى طرح تيرے والد كا بھى تجھ پر حق ہے،
اور اسى طرح بچے كا بھى تجھ پر حق ہے "
Bookmarks