Last edited by Sultana; 18th June 2015 at 12:45 AM. Reason: ٹائیٹل ایڈیٹ
آہاہاہااہ۔۔بندہ نہیں بندے کا تجربہ بولتا ہے۔۔۔
مجھے تو یقین نہیں آرہا ہے کہ آپ نے اتنے سارے بچوں کی پٹائی کی ہے۔۔
دوستو یہ ویڈیو میں جو ڈائن نما سی ہیں یہی ہیں سلطانہ ۔۔۔
آپ نے سب کے سامنے مجھے ڈائین بولا
ایڈمن ایڈمن
کہاں ہیں سب ؟
Itni achi video kahan se lati hen?
وائیبر
ویٹ ایپس
لائن
اس طرح کی ایپس سے دوست رشتے دار بھیج دیتے ہیں وہی سے سیو کر کے اپ لوڈ کر دی فورم کے لئے
لیکن یہ جو سُپر چھتر یا دوسری ایمپروڈ ویڈیو ہیں وہ میڈیا کے فیملی فرینڈز سے مل جاتے ہیں۔
پسند کرنے کا شُکریہ
آہاہاہاہاہاہا
ویسے سلطانہ یہ بھی بتادیں کہ کس کو پڑ رہے ہیں یہ چھتر اور وہ بھی سپر والے
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
ها ها ها ها کیا کمال کا چھتر هے
Toba Toba,
ye to chitar chitar hi thay,
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Thanks for Sharing
Bookmarks