جی جی پچپن کے بھائی خوش ہوجاؤ ویڈیو دیکھ کر پر اب یہ ویڈیو اسکینڈل بہت دور تک جائے گا۔۔
AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
-------
لیں جی پہلے شکریہ پریس کرنے کا بٹن تھا
اس لیے اسے تو پریس کرنا ہی پڑا
شئیرینگ کو دیکھتے ہوئے تقریباً سب ہی کے چہرے پر مسکراہٹ آئی ہوگی
اور
اس سے بڑی کیا بات ہو سکتی ہے کسی شئیرینگ کی
ہاں
شہزاد بھیا کو تو آنا ہی تھا دیکھاوے کا غصہ جس کا اظہار اُنھوں نےتڑی مار کر کیا
ہم تو مارے گئے پر بچنے کی امید بھی ہے
کیونکہ
شہزار بھیا کے غصہ میں جو پیار جھلک رہا ہے
وہ ہمت بڑا رہا ہے
فکر ناٹ
اور اچھی امید رکھنا تو ہر کسی کا حق ہے
سلطانہ آپی ہمارے ساتھ شہزاد بھیا کےلڑکپن کی ویڈیو شئیر کرنے کا بہت شکریہ
بس یار مت پوچھو ۔۔ یہ جو تھریڈ اسٹارٹر ہیں ناں یہ ہیں ہی پکی جسوس۔۔۔خالہ خیرن۔۔۔ماسی مصیبتے۔۔۔آنٹی پھڈے باز۔۔۔
بس ان سے ایسے ہی کی توقع ہے ، یہ بس جلانا جانتی ہیں
اففف پانچ یاد آگیا
آپ نے تو اور کنفیوز کر دیا۔۔ یہ آپ نے دَم لکھا ہے بار بار یا پھر دُم لکھا ہے۔۔
مجھے اخیر الذکر لگ رہا ہے
Sahil_Jaan said:
شہزاد بھائی وار بڑا دم دار ہے او رکرنے والی اس سے بھی دم دار ہے
پکچر والی بھی دم دار ہے
اب اتنے سارے دم دار اکٹھے ہو کر کہیں آپ کی ناک میں دم ہی نہ کر دیں
حاضر دماغی بتاتی ہے کہ ناکوں چنے چبوائے گی
تھوڑ ا احتیاط کے ساتھ
کمنٹس پر حاضر دماغی بہت ضروری ہے
@Shehzad Iqbal; Sultana
Bookmarks