اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیریت سے ہونگے
دوستوں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوچکا ہے
اللہ ہم سب کو روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اسی حوالے سے میں ایک کونٹیسٹ لے کر آیا ہوں
جس میں آپ سب کو رمضان المبارک کا وال پیپر ڈیزائن کرنا ہوگا
اس مقابلے میں ممبر سے لے کر ٹیم ممبرز بھی حصہ لے سکتے ہیں
لیکن ونر رینک انہی ممبرز کو ملے گا جو رینک ہولڈرز نہیں ہیں
یہ کونٹیسٹ ایک ہفتے تک اوپن رہے گا اس کے بعد یہ تھرڈ کلوز کردیا جائے گا
ونر رینک بیسٹ تھری ڈیزائنگ کو ملے گا
اپنے ڈیزائن رمضان کریم والے سیکشن میں پوسٹ کرنا ہے اس کے بعد اس کا لنک اور ڈیزائن اسی تھرڈ میں پوسٹ کرنا ہے
یہ رہا رمضان کریم کا سیکشن
http://www.itdunya.com/f80/
یہاں سے اپنی پسند کا لوگولے لیں
رولز
سائز اپنی مرضی کا رکھ سکتے ہیں
ڈیزائن میں لوگو اور اپنا نام لازمی ہونا چاہیے
ورنہ مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا
ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ مقابلے میں شامل نہیں کی جائے گی
ڈیزائن اپنا ہو کاپی پیسٹ ڈیزائن مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا
آپکے پاس ایک ہفتے کا ٹائم ہے
بیسٹ آف لک
Bookmarks