Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 84

Thread: فصیح بھائی کے آٹھ سال ہمارے ساتھ

  1. #25
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    ما شاء اللہ شہزاد اقبال بھائی نے ایک بہت زبردست تھریڈ ترتیب دیا ہے۔۔۔بہت معلومات دی ہیں اس تھریڈ میں جس کے لئے ہم شہزاد بھائی تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں۔
    جہاں تک فصیح الدین بھائی کا تعلق ہے تو اُس کی شان میں میں کیا عرض کروں؟؟؟؟میرے پاس وہ الفاظ نہیں جس سے میں فصیح بھائی کی تعریف کروں۔۔۔فصیح بھائی نے جس انداز سے فتنہء دجال اور فتنہ ء قادیانیت کو اُجاگر کر کے مسلمانوں پہ اِن فتنوں کو آشکارا کیا ہے وہ اُمتِ مسلمہ پر ایک احسان ہے

  2. #26
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Walikum asalam
    sab say phley fasih ud din bahi jaan ko buhat buhat mubarik baad tehey dil say.
    MahsAllah 8 saal ek buhat lamba asrsa hota hai dosti aur wafadari nebahney ka. Jo fasih bahi nay bakhoobi nebaya aur nebah rehy hain.
    hum sab ka talooq iss forum pay ek family ki terha ban sa gaya hai jahan kisi ko ko taleef ho yah kie khushi ki baat ho tu sab sath sath hotey hain.
    aaj kal k iss door main jahan nafsa nafsi ka mamla hai wahan pay achey doston bahiyoun behnon ka sath milna acha lagta hai.
    hum log apni private life main kasey bhi hon forum pay hum sab achey hain mager normal life main bhi ager hum forum hi ki terh k rules bana leye yah islam k baney howey rules ko follow karey tu life dunaya main jan*t ban jaye gie InshAllah.
    aur asey hi threads fasih bahi k hotey hain jahan pay QURAN O SUNAAT ki roshni main humari gultiyoun ki noshandahi karwatey hain ur unn ki islaa kartey hain.
    fasih bahi ALLAH RAB UL IZZAT say duwaa goo ho k woh aap ko dunya o akhraat main her qadam pay qamyabi dey aur aap ki tamam muskil*at ko dòor farmayee.

    Shehzad paa jee nay fasih k bary main jo lekha uss k baad alfas milna muskil tah mager apney jabaat ka izhar main nay kar dey.
    JAZAK ALLAH KHERA

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  3. #27
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    وعلیکم السلام شہزاد اقبال بھائی آپ نے بہت عمدہ تھریڈ ترتیب دیا ہے٠
    فصیح الدین بھائی کے تقریباً تمام تھریڈز پڑھ چکا ہوں بہت ہی معلوماتی عمدہ اور مفید ترین تھریڈز تحریر کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالٰی ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  4. #28
    mubaraz7 is offline Member
    Last Online
    23rd April 2016 @ 12:04 PM
    Join Date
    09 May 2015
    Location
    wazirabad
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    176
    Threads
    18
    Thanked
    5

    Default

    Wah kya bt ha dil ki gahrayo sa mubarak h0. Aþ ko

  5. #29
    Mehrmaan is offline Member
    Last Online
    4th August 2015 @ 06:53 PM
    Join Date
    09 Jun 2015
    Location
    Multan
    Gender
    Female
    Posts
    860
    Threads
    64
    Thanked
    120

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    فصیح بھائی کے پروفائل میں سے

    Main Hazrat Mohammad (S.A.W) ka 1 adna sa Ummati hoon...Seeney mein yeh Tarap rakhta hon ke UMMAT E MUSLIMA Bilkhasus Pakistanion ko Aaj ke Bhyanak Tareen & Kharab Tareen Halat ka AHADEES MUBARIKAH se bataun...kiun ke yehi cheez humein Bacaha sakti hai..Mera Misson hai ANTI DAJJALI MISSION.
    very nice bhai,ap y boht achy tareky se bhai jan ko mobark di hi,aun ky bary men btany ka shokrya,allah ap ko aurفصیح بھائی ko hamesha khosh rkhy ,aur apny mksd m kamyab kry,ameen

  6. #30
    Mehrmaan is offline Member
    Last Online
    4th August 2015 @ 06:53 PM
    Join Date
    09 Jun 2015
    Location
    Multan
    Gender
    Female
    Posts
    860
    Threads
    64
    Credits
    0
    Thanked
    120

    Default

    حافظ فصیح الدین بھائی کے نام
    ٌزمانے سے جدا سا تنہا تنہا آدمی ہےوہ
    ہماری ہی طرح بلکل اکیلا آدمی ہے وہ
    ہمیشہ بات سچ کرتا ہے وہ
    خدا رکھے خرابے میں بھی اچھا آدمی ہے وہ
    ہے اس کا ظرف اونچا آسمانوں سے
    سمندر کی گہرائ سے گہرا آدمی ہے وہ
    خود اپنی ذات میں الجھا ہوا بے چین بیکل سا
    اسے سمجھو گے تم کیسے کہ کیسا آدمی ہے وہ

  7. #31
    M-Tahir is offline Member
    Last Online
    24th October 2015 @ 09:12 PM
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Tando M Khan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,207
    Threads
    359
    Thanked
    439

    Default

    واھ شھزاد بہائی واھ.
    کیا محنت ہے
    نہ جانے آپکی یے محنت ہمارے لئے کب ہوگی
    جب بھی کوئی خوشی والا تہریڈ لکھ تے ہو تو سچ میں دل جیت لیتے ہو بہت خوشی ہوتی ہے.
    نہ جابے کب آپکے ایسے خوشی والے تہریڈ ھمارے لئے لکھے جائینگے.
    فصیح الدین کو اللہ کامیابی عطا کرے..
    اور آء ٹی دنیا پر اس کا صفر قائم و دائم رہے آمین

  8. #32
    Join Date
    18 Jun 2015
    Location
    in your heart
    Gender
    Male
    Posts
    137
    Threads
    10
    Credits
    920
    Thanked
    4

    Default

    Mubarik ho fasih bhai

  9. #33
    Qamarzia's Avatar
    Qamarzia is offline Advance Member
    Last Online
    19th June 2023 @ 01:51 PM
    Join Date
    03 Oct 2007
    Location
    Jeddah Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    1,473
    Threads
    255
    Credits
    339
    Thanked
    431

    Default

    مـــــــــــــاشـــــــــــــــــــــاءالله

    اللہ پاک فصیح بھائی کے علم اور مرتبے میں مزید اضافہ فرمائے
    اور شہزاد بھائی کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے
    آمین یا رب العالمین

  10. #34
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Smile

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    محترم شہزاد بھائی، جزاک اللہ خیر آپ کی تمام تر محبت، چاہت، خلوص، اپنائیت، نیک خواہشات کے لیے۔ آپ ماشاءاللہ خود اتنے اچھے ہیں اس لیے آپ کو ناچیز بھی اچھا لگتا ہے۔ میں آپ کا شکریہ نہیں ادا کر سکتا لیکن یہ یقین دلاتا ہوں جتنی دیر زندہ رہا ان شاءاللہ توحید و سنت، ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام کی محبت و فضائل اور دفاع پر کام، علامات قیامت، دنیا کے فتنوں بشمول فتنہ دجال، فتنہ قادیانیت، فتنہ غامدی، فتنہ گوہر شاہیت، فتنہ انکار حدیث، فتنہ میڈیا وغیرہ پر کام جاری رکھوں گا اللہ پاک کے کرم اور مہربانی سے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ سب کچھ میرے ہی کرنے سے ٹھیک ہوگا لیکن جتنی توفیق و استطاعت ہوئی اللہ پاک کے کرم سے اللہ پاک کے دین، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و ختم نبوت کے لیے جاری رکھوں گا، میں ہرگز نہیں کہتا میں بہت بڑی چیز ہوں بلکہ میں تو ناچیز ہوں لیکن جو بھی ہوں الحمداللہ ایک مسلمان ہوں اور میں اکیلا، گروپ میں، فورم میں جہاں جہاں پہنچ رہی کام جاری و ساری رکھوں گا- اللہ پاک آسانیاں دیں اور یہ کام کافی ٹائم سے انفرادی طور پر یا بہت کم دوستوں کے ساتھ مل کر کرتا آیا ہوں۔ اللہ پاک نے چاہا تو جلد اسکا ایک بڑا گروپ بھی بنے گا جسے اج سے آٹھ سال پہلے ہی بنانا چاہتا تھا لیکن ہمیشہ کسی مصلحت یا مجبوری سے رہتا رہا۔ لیکن اب یہ کام ضرور ہوگا کیونکہ یہاں اگر فتنہ والا کام اجتماعی طور پر لوگ کر کے سادہ لوح مسلمانوں کا ایمان لوٹ سکتے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت و محبت والا کام بھی اجتماعی طور پر کرنا کوئی غلط نہیں اور ہم عہد کرتے ہیں کہ اب یہ کام نہ صرف آئی ٹی دنیا پر بلکہ نجی زندگیوں میں بھی بھرپور اور زبردست نظم و طریقے سے کریں گے اور ان شاء اللہ ہمارے ساتھ نہ صرف قریبی دوست یا فورم کے لوگ ہونگے بلکہ انٹرنیشنل لیول پر بھی ہماری ایک پہچان ہوگی اور لوگ ہونگے اور ہم سب ایک ہو کر اپنی توانائیاں لگائیں گے۔ کسی کو یہ نہیں کہا جائے گا کہ بیوی بچوں، نوکری کاروبار، پڑھائی اور دیگر کام چھوڑ دو۔ دنیا بھی ایک جائز طریقے سے کرنی ہے اور یہ کام بھی نہیں ترک کرنا۔

    یہ سب ہوگا اور اب ان شاء اللہ ضرور ہوگا۔

    اینٹی دجال مشن جسے میں بہت ٹائم سے اینٹی دجال موومنٹ بنانا چاہتا تھا اب بہت جلد وجود میں آئے گی۔ بہت وسیع سوچ اور بہت وسیع پیمانے پر کام کیا جائے گا اور ضرور کیا جائے گا۔ جب فتنہ پرور لوگوں کو کسی کی پرواہ یا ڈر نہیں تو ہم تو الحمداللہ پاکستان اور مسلمانوں سے محبت کرتے ہیں ہمیں بھی ڈر یا سستی سے گریز کرنا ہوگا۔

    جسے پسند ہے ساتھ دے گا اور اب جس نے راستہ روکا اسے ان شاء اللہ بتایا جائے گا اسکی کیا سوچ و فکر ہے۔

    اللہ پاک رمضان کریم میں اپنے اس گنہگار بندے فصیح الدین کے یہ کلمات اپنے دربار میں قبول کر کے اسکا یہ خواب حقیقت میں تبدیل فرمائیں اور اپنی دنیا میں اسکے اس مبارک و جائز کام اور منصوبے کو چہارسو پھیلا دیں اور لوگوں اور وسائل پر اسکو قربت نصیب فرما دیں- آمین

    یا اللہ پاک آپ کا یہ گنہگار بندہ عہد کرتا ہے جب تک زندہ رہا ایک جائز طریقے سے آپکا یہ کام آپکی رضا و خوشنودی اور دوستی کے لیے کرتا رہے گا بس اسکے کام کو سند قبولیت عنایت فرما دیں اور اسے کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین

  11. #35
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    اللہ آپکو آپکے نیک ارادوں میں کامیاب فرمائے۔
    آمین

  12. #36
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    فصیح بھائی کے پروفائل میں سے

    Main Hazrat Mohammad (S.A.W) ka 1 adna sa Ummati hoon...Seeney mein yeh Tarap rakhta hon ke UMMAT E MUSLIMA Bilkhasus Pakistanion ko Aaj ke Bhyanak Tareen & Kharab Tareen Halat ka AHADEES MUBARIKAH se bataun...kiun ke yehi cheez humein Bacaha sakti hai..Mera Misson hai ANTI DAJJALI MISSION.
    ALHUMDOLILLAH,,

    ji bilkul sirf yehi cheez humey bacha sakti hai & main ye poorey yakeen se keh raha hoon kiun ke agar Aakhri Zamana wali Ahadees parhi jaen & samjhi jaen to bht sarey masaeyl khud he hal ho jaen

Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. خلفاء راشدین کیسے منتخب ہوئے
    By simple-man in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 12
    Last Post: 6th July 2021, 09:10 PM
  2. Quote of the day (67)
    By zoqyshairy in forum Baat cheet
    Replies: 0
    Last Post: 2nd April 2015, 09:22 AM
  3. سپائیڈر گروپ کا نیا نشانہ
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 29th January 2013, 09:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •