ikram62 said:
ما شاء اللہ شہزاد اقبال بھائی نے ایک بہت زبردست تھریڈ ترتیب دیا ہے۔۔۔بہت معلومات دی ہیں اس تھریڈ میں جس کے لئے ہم شہزاد بھائی تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں۔
جہاں تک فصیح الدین بھائی کا تعلق ہے تو اُس کی شان میں میں کیا عرض کروں؟؟؟؟میرے پاس وہ الفاظ نہیں جس سے میں فصیح بھائی کی تعریف کروں۔۔۔فصیح بھائی نے جس انداز سے فتنہء دجال اور فتنہ ء قادیانیت کو اُجاگر کر کے مسلمانوں پہ اِن فتنوں کو آشکارا کیا ہے وہ اُمتِ مسلمہ پر ایک احسان ہے
جزاک اللہ خیر بھائی جان آپکی محبت و خلوص کا۔ میں ایک عام سا لڑکا ہوں بس جو بھی کیا، کر رہا ہوں اور کرنا چاہتا ہوں صرف اللہ پاک کے دین کے لیے اسی کی مہربانی و کرم سے۔
بلاشبہ اینٹی دجال مشن ہر مسلمان کا مشن ہونا چاہیے کیونکہ جب ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کے لیے اتنی رہنمائی کی تو ہمیں آج ان سب فرامین کو نہ صرف خود پڑھنا اور سمجھنا چاہیے بلکہ آگے بھی پھیلانا چاہیے۔ امید ہے مستقبل میں آپ ممکنہ حد تک ہمارا ساتھ دیں گے ہمارے مشن میں
Bookmarks