Quote IqraIqbal said: View Post
وعلیکم السلام
ذاتی طور پر فصیح بھائی آپ کے بارے میں بہت کم جانتی تھی۔آپ کے اس تھریڈ کو پڑھ کر آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا(کہ آپ کے یہ آٹھ سال کیسے گزرے کیا کیا کام کیا آپ نے)۔
ماشاء اللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو۔ اللہ پاک آپکو زندگی کے ہر ہر موڑ پر کامیابی دے اور آپکی ہر جائز خواہشات کو پورا کرے ۔آپکو آپ کے ہر مقصد میں کامیابی ملے( آمین)۔
جزاک اللہ، جو کچھ بھی کیا اللہ پاک کے دین کے لیے کیا اور صرف اللہ پاک کی خصوصی مہربانی سے ہی کیا- ان شاء اللہ یہ سفر جاری رہے گا اور اینٹی دجال مشن کا کام بھی بھرپور طریقے سے آگے بڑھے گا