السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئى ٹی دنیا كے پيارے ممبرز ان شاءالله میں امیدکرتى ہوں كہ الله تعالی کے فضل وکرم سے سب ٹھیک ٹھاک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے _
آج پھر ايک سوال لے كر آئى ہوں يہ سوال بہت آسان ہے ليكن شہذاد بھائى سورى بس آپ جواب نہيں دينا
وه کیا ہے جو اسمان کے اخر میں ہےاور سمندر کے بیچ میں ہے _؟
Bookmarks