السلام علیکم
پیارے ممبرز
فصیح بھائی کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے دجال کے بارے میں سیر حاصل معلومات آپ کو فراہم کیں اب ایک قدم قادیانیت کی تحقیق کی جانب بڑھایا ہے تو ایک بہترین کتا ب جو قادیانیت پرملی وہ ایک مقدمے کی ہے وہ پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ قادیانی کتنے جھوٹے ہیں اور وہ تو پہلے ہی اسلام سے ہار چکے ہیں لیکن پھر بھی اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آتے ہوئے اپنے احمدی ہونے پر قائم ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں اللہ تعالی نے فرما دیا ہے
کہ مہر لگا دی گئی ہے ان کے دلوں پر ،آنکھوں پر ،کانوں پر
کہ سچ کو دیکھتے ہوئے جانتے ہوئے پھر بھی اس کوقبول نہیں کرتے
یہ مقدمہ تاریخ ساز ہے جس کے فیصلے کے بعد بہت سے قادیانی مسلما ن ہوئے اور قادیانیت کا منہ کالا ہوا
یہ مقدمہ آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں
Bookmarks