السلام علیکم
پیارے دوستو
قادیانی یا مرزائی جو بھی ان کو کہا جاتا ہے ان کی چالاکیوں کا ایک واقعہ آپ کے سامنے حاضر خدمت ہے کہ یہ لوگ کتنے چلتر اور مکار ہیں اور کیسے کیسے طریقوں سے لوگو ں کو گمراہ کر کےان کا ایمان خراب کر رہے ہیں
میں ایک رسالہ پڑھ رہا تھا اس میں ہی یہ واقعہ لکھا ہوا تھا
کہ ایک کرنل تھا جو مرزائی تھا اس کا کام کیا تھا کہ وہ اپنے علاقے میں جتنے بھی غریب لوگ تھے ریڑھی والے اور دوسرے لوگ ان کے پاس جاتا ان سب کو سلام کرتا میٹھی باتیں کرتا اور جاتے جاتے اپنا کارڈ انہیں دیتا اور کہتا کہ جو بھی کام ہو میرے پاس آجا نا آپ کا مسئلہ حل کروا دوں گا
اب غریب لوگ ریڑھی لگانے والے جن کو اتنی دین کی سمجھ نہیں اتنی تعلیم ان کے پاس نہیں وہ تو اس کے چکر میں آگئے اور جب کسی کو کوئی کام پڑتا وہ فوراً اس کرنل کے پاس جاتا اور اپنا کام کرواتا ان کے کام کرنے کے ساتھ ساتھ کرنل ان کو مرزائت کی تعلیم دیتااس طرح اس کرنل نے کتنوں کے دنیا کے کام کرنے کے بعد ان سے ان کا ایمان چھین لیا کتنوں کو مرزائی بنا دیا
دوستو یہ واقعہ سنانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ لوگ کہیں پر جبر سے کہیں پر مٹھاس سے کام لیتے ہیں اور زیادہ تر ان کا وار ان لوگوں پر چلتا ہے جو غربت کے مارے پس ماندہ ان پڑھ یا کم پڑھے لکھے لوگ ایسے لوگوں کو یہ آسانی سے بہکا لیتے ہیں
اللہ تعالی ہمیں ان کے ان فتنوں سے محفوظ فرمائی آمین
Bookmarks