السلام علیکم
دوستو
فصیح بھائی کے ساتھ میں نے اس مشن میں ان کا ساتھ دینے کا جو وعدہ کیا ہے اس وعدے کو پورا کرتے ہوئے
قادیانیت کے خلاف اور دجال کے بارے میں تحقیقات شروع کی ہیں
اور اس پر چار پانچ تھریڈ بھی بنا چکا ہوں

قادینیوں سے میرے چند سوالات ہیں جن کے وہ جواب دینا شاید ان کے لیے ناممکن ہو گا

سب سے پہلا سوال
مرزا احمد قادیانی
جس پر اللہ اور سب فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو
اس کی موت بیت الخلاء میں کیوں واقع ہوئی
تاریخ میں سے کسی بھی نبی کے بارے میں ایسا واقعہ نکال کر دکھا دو
اگر وہ اللہ کا نبی تھا اور جھوٹا نہیں تھا تو اس کی موت بیت الخلاء میں کیوں ہوئی

سوال نمبر دو
مرزا احمد قادیانی
جس پر اللہ اور سب فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو
اس کے باپ کا کوئی بھی ایسا نیکی کا واقعہ بیان کر دو جو اس نے کی ہو

سوال نمبر تین

مرزا احمد قادیانی
جس پر اللہ اور سب فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو

یہ اپنے اساتذہ کو نوکر کیوں کہتا تھا جبکہ ایک نبی ہونے کے طعنے اسے تو اپنے اساتذہ کا احترام کرنا چاہیے تھا
اساتذہ کے احترام پر ایک بزرگ کا واقعہ بیان کرتا ہوں کہ وہ کسی سوچ میں بیٹھے تھے ان کے گھر کے پاس سے ہر روز ایک بھنگی گزرتا تھا اس دن بھی وہ گزرا تو ان کو اس حالت میں دیکھا تو کہنے لگا کہ حضور آپ ایسے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں
تو بزرگ نے فرمایا کہ میں ایک سوال کا جواب ڈھونڈ رہا ہوں کہ
کتا جوان کب ہوتا ہے ؟
وہ بھنگی فٹ سے بولا حضور جب کتا ٹانگ اٹھا کر پیشاب کرنے لگے تو وہ جوان ہو جاتا ہے
یہ بات سن کے آپ نے اس بھنگی سے مصافحہ کیا اور جب بھی وہ بھنگی آپ کو دکھائی دیتا آپ اس کے احترام میں کھڑے ہو جاتے اور جب کوئی پوچھتا تو کہتے یہ بھنگی میرا استاد ہے اس نے مجھے وہ بات بتائی ہے جو مجھے نہیں معلوم تھی جب ایک بزرگ استاد کا اتنا احترام کرتے ہیں تو
مرزا احمد قادیانی
جس پر اللہ اور سب فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو
وہ اپنے استاد کو نوکر کیوں کہتا تھا

سوال نمبر چار

مرزا احمد قادیانی
جس پر اللہ اور سب فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو
اگر وہ سچا نبی تھا تو جب حضرت پیر سید مہر علی شاہ گولڑہ شریف کے ساتھ اس کا مناظرہ قرار پایا تو وہ وہ وہاں سے بھاگ کیو ں گیا تھا

سوالات تو اور بھی بہت ہیں بس ان تین سوالوں کا جواب تو دے کر دکھا دو