وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت ہی کار آمد شیئرنگ کی ہے آفریدی بھائی آپ نے ہیش ٹیگ
کے بارے میں ، امید ہے آپ کی اس شیئرنگ سے مجھ سمیت تمام ممبران مستفید ہونگے
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
جزاک اللہ خیرا