shukair ha Apka replay aya ma to samjha next year ki wish bhi isee threade ma krni ha
shukair ha Apka replay aya ma to samjha next year ki wish bhi isee threade ma krni ha
Sohail pp ke Birthday 13th ko tee aur reply aij 22nd Koo aayaa,.. .. busy life,.. next time app ka mobile Number main screen per flash keya jayeegaa takee sab mobile per yaa whatsapp per wish karee...
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
ارے واہ۔۔ سہیل بھائی یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ۔۔
بہت بہت شکریہ سہیل بھائی ریپلائی کا اور تھریڈ پسند کرنے کا ، بس جو بات سیدھی دل پہ لگی وہ یہ کہ آپ پارٹی شارٹی کی بات گول کرگئے
اور آپ لال شاہ بھائی آپ لال شاہ کو نہیں جانتے ؟؟؟ شاہ مطلب بادشاہ اورلال کا مطلب خاص عہدہ۔۔اب فورم پہ آپ بادشاہ بھی ہیں لال عہدہ بھی ہے تو لال شاہ بھائی آپ ہی ہوئے ناں۔۔۔۔
نہیں جی پارٹی وہ دیں گے جن کی سالگرہ ہے
مراد
آپ جناب
اور
گفٹ
شہزاد بھیا
میں اور فصیح بھیا تو گواہوں میں سے ہیں
چلیں پارٹی بھی اٹینڈ کر لیں گے
دوستوں کا یارانہ اچھا جو لگتا ہے
Bookmarks