Quote Sohail said: View Post
is link ki koi value nehi yeh open forum mein kam nehi kerta
معذرت چاہتا ہوں میںنے تو یہاں ایک امیج لگانا تھا مگر کلپ بورڈ پر یہ لنک تھا جو کہ پیسٹ ہو گیا کل رات انٹرنیٹ سلو تھا اس لئے بروقت اندازہ بھی نہیں ہوا ابھی آپ کا جملہ دیکھ کر لنک کلک کیا تو پتہ چلا کہ کیا ہوا ہے