السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت معزرت كيساتھ الله تعالى معاف كريں
پاکستانی قوم کس آذادی کا جشن منا رہی ہے؟؟
عدالتوں میں قرآن وسنت کے مطابق فیصلوں سے آذادی...
مساجد، مدارس اور علماء سے آذادی
انگریز کی بجائے الله کی غلامی سے آذادی
مردوں کی داڑھی اور خواتین کی چادر سے آذادی
ٹی وی اور موبایئل کے بجائے والدین سے آذادی
موسیقی کے بجائے تلاوت قرآن سے آذادی
اجتماعی سود خوری کے ذریعے الله کی رحمت سے آذادی
جمھوریت کے ذریعے خلافت سے آذادی
در حقیقت اے کم فھم مسلمان...........
تو جشن غلامی منا رہا ہيں
Bookmarks