امید ہے کہ تمام میمبرز ٹھیک ہوں گے
آج میں ایک ایسا تھریڈ لے کہ آئی ہوں جو اہک گیم کی مانید ہے--------
کسوٹی--- جو میمبر اس لفظ کسوٹی سے واقیف ہیں وہ تو جانتے ہو گے کہ اس میں کیا ہوتا ہے-----اور جو نہیں جانتے وہ بھی جان جائیں گے جب وہ اس میں حصہ لیں گے
اس کسوٹی میں ٹوپک ہے--- عظیم یا مشہور شخصیات چاہے ان کا تعلق کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے ہو --
یا کسی بھی جاندار اور بے جاندار ہو اور اس میں کھیل، اینیملز، ایجادات، وغیرہ شامل ہیں
اس میں باقی میمبرز بھی حصہ لے سکتے ہیں جو بھی میمبر حصہ لینا چاہیے وہ آئےاور اور اپنے ٹوپک کے بارے میں بتائیں اور باقی میمبرز اس کے ہوالے سے سوالات کریں گے اور اس سے اندازہ لگائیں گے
سوالات کی کوئی حد نہیں ہے
امید ہئے کہ آپ کو یہ تھریڈ پسند آئے گا، اگر کوئی غلطی ہو جائے تو معاف کر دیجئے گا
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین
Bookmarks