السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیرت سے ہونگے اور ۱۴ اگست کی خوشیاں منا رہے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔
سب پہلے میری طرف سے آپ سب کو جشن آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہر سال جشن آزادی کے خوشی کے موقعے پر کونٹیسٹ کروائے جاتے ہیں۔اسی طرح میں نے ایک کونٹیسٹ کروایا تھا
http://www.itdunya.com/t511702/
کونٹیسٹ بہت زبردست رہا تھا سبھی دوستوں کی انٹریز بہت زبردست تھیں ونرز کا انتخاب کرنا مشکل تھا۔بہر حال ہم نے انتخاب کرلیا ہے۔۔۔۔
پہلے نمبر پر آئے ہیں
Aamir_Tanha
http://www.itdunya.com/t513149/
دوسرے نمبر پر آئے ہیں
Adeel_Boss
http://www.itdunya.com/t513076/#post5293214
اور تیسرے نمبر پر آئے ہیں
TRE-Rizwan
http://www.itdunya.com/t512106/
میری طرف سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اور باقی سب دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ ان بھائیوں کو مبارکباد دیں
اور جو ممبرز اس کونٹیسٹ میں نہیں جیتے وہ اپنا دل چھوٹا مت کریں اور اگلے کونٹیسٹ میں زیادہ محنت کریں تاکہ جیت سکتیں۔۔بیسٹ آف لک
اب مجھے اجازت دیں
اللہ حافظ
#ITDTEAM
Bookmarks