یہ دھاگہ کوشش کیجئے

سلام دوستو
آج ایک نہایت ادبی مزاح لے کر حاضر ہوئی ہوں
تحریر ابن انشاء
کی ہے۔جو کہ کسی تعارف کے محتاج نہیں
مگر جیسا کہ آپ پڑھ سکتے ہیں تھریڈ کا عنوان ہے کہ
یہ دھاگہ کوشش کیجئے
تو اس کے لئے آپ کو یہ ویڈیو دیکھنا پڑے گی
اور دیکھنے کے بعد بتائیے گا کہ عنوان دُرست ہے کہ نہیں؟
برائے مہربانی ملاحظہ فرمائیں


لنک