Last edited by M-Qasim; 30th August 2015 at 08:49 AM.
[IMG]http://i1033.***********.com/albums/a411/mqasimsb/Anti%20Dajjal%20Mission%20by%20Fasih/1_zpsnmjrpmhm.jpg[/IMG]
.
.
.
[IMG]http://i1033.***********.com/albums/a411/mqasimsb/Anti%20Dajjal%20Mission%20by%20Fasih/2_zpsecut8sa3.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1033.***********.com/albums/a411/mqasimsb/Anti%20Dajjal%20Mission%20by%20Fasih/3_zpsloxb6g49.jpg[/IMG]
.[IMG]http://i1033.***********.com/albums/a411/mqasimsb/Anti%20Dajjal%20Mission%20by%20Fasih/4_zps9fnrdf04.jpg[/IMG]
.
.
_____________________
وعلیکم السلام۔
قاسم بھائی بہت اچھا تھریڈبنایا۔
فصیح بھائی کی کاوشوں سے کون واقف نہیں۔
انکی دن رات محنت کہ
مسلمانوں کو دجالی فتنے سے آگاہ کرناہے۔
اسکا کس کو معلوم نہیں آئی ٹی دنیا پر۔
یقینا
یہ ویب سائٹ بہت بڑا قدم ہے
فصیح بھائی کا دجالی فتنے کے بارے میں آگاہی پھیلانے کا۔
ہم بلکل فصیح بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ہر قدم پر انکا ساتھ دینے کو تیار ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس فتنے سے بچائے۔
آمین۔
Qasim bahi bohot acha thread ha .. Allah hamay is mission ko pora krnay ki tofeeq ata frmaye
yaqeenan ye fitna dunya me phelta ja raha ha
Allah hamay is fitnay se bachey
The Arraivals.. The Arraivals
InshAllah hum sb mil kr is mission ko pora kren ga or usay dosoro tak phunchay ga
Aameen,, bhai WEBSITE Link ko SMS & Social Media ke zareye zyada se zayda spread karen,, as much as you can,, lazmi karen,, sadqa e jaria hai
M.usama.g
آمین۔ جزاک اللہ بھائی
جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ آپ سب اس نیکی کے کام اور عظیم مشن اور مقصد میں مجھ ناچیز کے ساتھ کھڑے ہیں اور کام میں ساتھ دیں گے تو مجھے ابتدائی طور پر یہی عرض کرنا ہے کہ بھائی اس ویب سائٹ کے لنک کو جتنا ہو سکے پھیلائیں، جزاک اللہ
سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ
بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ
اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین
Gilani_Pgc
Sir we are with u kuch b ho jaye ye mission rukna nai chahieye.
Bookmarks