Quote golgappy said: View Post
good work

جزاک اللہ

بھائی آپ سے یہی کہوں گا کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین