بہت شکریہ قاسم بھای آپ نے بہت تفصیلی انداز میں اور خوبصورت انداز تحریر میں یہ ریویو پیش کیا ہے
فصیح بھائی بہت دنوں سے بتا رہے تھے کہ جلد ہی وہ یہ سائٹ لانچ کرنے والے ہیں اور آج آخر وہ دن آ ہی گیا ہے جہاں ہم سب اکٹھے ہو کر دجالی فتنے کے خلاف کام کر سکتےہیں
فصیح بھائی نے ہمیں ایک پلیٹ فارم فراہم کر دیا ہے اب اس پلیٹ فارم کو ہم نے ایک مضبوط قلعہ بنانا ہے جہاں سے ہم دجالی حملوں کا جواب دے سکتے ہیں
بہت شکریہ فصیح بھائی