Bohat achay thanks
Bohat achay thanks
اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
میں سب سے پہلے تو اللّٰلہ تعالٰی کا شکر ادا کرتاہوں کہ اللّٰلہ نے اس معلوماتی ویب سائٹ کو بنانے کی فصیح بھائی اور دیگر خدمت گزاروں کو توفیق دی
میں فصیح بھائی کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں ان کی ویب سائٹ پر اور اس ذبردست کام پر اور اس ویب سائٹ کے باقی معاوینین کو بھی مبارکباد دیتا ہوں اور ماشاءاللّٰلہ قاسم بھائی نے بھی یہاں پر بہت اچھی پوسٹ کی ہے جس میں دجال کے بارے میں بہت اہم معلومات دی گئیں ہیں اس کے لیئے قاسم بھائی کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اور شہزاد بھائی کو اور اُن سب کو جو اِس مشن کا حصّہ رہے ہیں مبارک باد دیتاہوں اور ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
اللّٰلہ اینٹی دجال مشن کے تمام معاوینین کو اجرِ عظیم عطا فرمائے ان کے علم میں اضافہ فرمائے اور اس میں انہیں کامیابیاں عطافرمائیں میری دعائیں فصیح بھائی اور ان سب کے ساتھ ہیں جو اس مشن کا حصہ ہیں اور میں اپنے اور فصیح بھائی کے والد صاحب کیلیئے بھی دعا گو ہوں کہ اَللّٰلہ ان کی بخشش و مغفرت فرمائے انہیں قبر و حشر میں کامیابی عطافرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں سرکار صلی اللّٰلہ علیہ وسلم کا پڑوس عطا فرمائے
آمین
شکریہ
One Vision One Standard
Nice post
Nice
Awesome
- - - Updated - - -
We Are With You
- - - Updated - - -
Best Website Ever
جزاک اللہ
بھائی آپ سے یہی کہوں گا کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ
بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ
اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین
[QUOTE=Shehzad Iqbal;5318463]دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے سگنیچر میں یہ تھریڈ لگادیں[/QUsignature ma ye thread kisi laga ye help me
جزاک اللہ
Assalam o aliakum
Zarur hm sb mil kar ais mishan ko sb doston phelain ge INSHA ALLAH
HeLp Me IAm NeW
Hmmmm
bahot hi zabr10 website hai kafi malomat hai yahan...
Share krne kaliye bahot bahot shokriya
Bookmarks