Page 18 of 26 FirstFirst ... 815161718192021 ... LastLast
Results 205 to 216 of 309

Thread: Anti Dajjal Mission: The First Website on Fitna-e-Dajjal and Related Topics

  1. #205
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Babarali435 said: View Post
    Hmmmm
    bahot hi zabr10 website hai kafi malomat hai yahan...
    Share krne kaliye bahot bahot shokriya
    جزاک اللہ

    بھائی آپ سے یہی کہوں گا کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

  2. #206
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote zaeemalvi said: View Post
    bht achi web site hy

  3. #207
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote impetiwala said: View Post
    Qasim bahi bohot acha thread banaya ha .. Allah ham sub ko is mission ko pora krnay ki tofeeq ata frmaye
    Allah ham sub ko is fitnay se bachey
    جزاک اللہ

    بھائی آپ بھی اگر اس مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آپ سے یہی کہوں گا کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

  4. #208
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote dani4u said: View Post
    Umda Sharing Sir..
    Shukriya

    is Website ko zyada se zyada spread karen

  5. #209
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote raja51481 said: View Post
    thank
    Shukriya

    is Website ko zyada se zyada spread karen

  6. #210
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Sufyan Qasmi said: View Post
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    ماشاء اللہ قاسم بھائی آپ نے بہت عمدہ اور مختصر انداز میں ویب سائٹ اور صاحب ویب سائٹ کا تعارف پیش کیا ۔۔۔جزاک اللہ

    اب تو میرا اس فورم پر آنا جانا بہت کم ہوگیا ہے
    بلکہ اب تو مستقل طور پر میرے اکاؤنٹ پر فورم کا خود کار پیغام لگا رہتا ہے
    کہ آپ نے بہت دنوں سے کوئی پوسٹنگ نہیں کی۔۔۔وغیرہ وغیرہ

    مگرجب پہلے میں باقاعدگی سے اس فورم پر آتا تھا تو فصیح بھائی سے میری آنلائن نجی گفتگو بھی ہوتی تھی اور میں ان کے مضامین اور تحریروں کو ہمیشہ دیکھا کرتا تھا
    بلکہ مجھے دجالیت پر کسی نئی کتاب کا پتہ چلتا تھا تو میں فصیح بھائی کے تھریڈ کو چیک کرتا کہ شاید وہاں مل جائے
    مختصر دجالیت کے حوالے حافظ فصیح الدین اپنا تعارف آپ ہے

    بلکہ اس حوالے سے ایک لطیفہ بھی سنا دوں
    مفتی ابولبابہ شاہ منصور مدظلہ العالی بھی دجالیت کے حوالے سے کافی مشہور شخصیت ہے
    مفتی ابولبابہ نے جب پہلےپہل اپنی مشہور کتاب ”دجال کب کون اور کہاں“ لکھی
    تو اس کتاب کی وجہ سے مفتی صاحب کو خوب شہرت ملی
    مفتی صاحب لکھتے ہیں کہ میں جہاں کہیں بھی جاتا تو مجھے لوگ پوچھتے کہ
    آپ تو دجال والے ہیں ناں؟؟؟
    تو مفتی صاحب مسکرا کر جواب دیتے بھائی میں تو ایمان والا ہوں
    ہاں! میں نے دجال کے بارے میں کتاب لکھی ہے

    تو جس طرح مفتی صاحب دجال کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں
    اسی طرح فورمز کی دنیا میں بھی بھائی فصیح الدین اس حوالے سے کافی شہرت کے حامل ہے
    اللہ کرے زورے قلم اور بڑھے۔۔۔۔آمین
    Sufyan Qasmi bhai

    جزاک اللہ

    بہت بہت شکریہ سفیان بھائی،، یہ سب آپ اور آپ جیسے مخلص احباب کی محبت اور خلوص ہے،، نہیں تو میں کیا ہوں۔۔ خوش رہیں،، آمین

    میں خود بھی تقریباً ایک سال پہلے ہی دوبارہ اپنی ایکٹوٹی پر آیا ،، اس سے پہلے دو سے سوا دو سال میں خود بھی بہت کم آیا اسی لیے رینک بھی آف رہا،، ابھی بھی ابو جان کے جانے کے بعد کچھ کمی آئی ہوئی ہے ایکٹوٹی میں،، اللہ پاک میرے ابو جان کا اگلا جہان بہت اچھا کریں،، آمین

    سفیان بھائی۔۔ آپ سے خصوصاً کہوں گا کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، اگر آپ کا ٹویٹر ، واٹس اپ ، گوگل پلس اور یوٹیوب وغیرہ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ اوت سب بھائیوں، بہنوں اور دوستوں کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین
    Last edited by Fasih ud Din; 20th December 2015 at 10:06 PM.

  7. #211
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post

    Jazzak Allah Brother
    Aap Ko is Forum par Miss kia jata hai
    Aur Aap ne drust Farmaya Fasih bhai ka Kam anti dajjal ke hawale se bohat ziada hai
    Thanks bhai
    آپ جیسے بھائیوں اور دوستوں کا ساتھ رہنا بھی خوشی کا باعث ہے۔۔ جزاک اللہ

  8. #212
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    [QUOTE=khan3;5442323]
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے سگنیچر میں یہ تھریڈ لگادیں
    جزاک اللہ
    [/QUsignature ma ye thread kisi laga ye help me
    Aap ke signature per is website ka reference add kar dia gaya hai

  9. #213
    Liaqat SH is offline Junior Member
    Last Online
    21st December 2015 @ 04:53 PM
    Join Date
    20 Dec 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Smile Anti Dajjal Mission: The First Website on Fitna-e-Dajjal and Related Topics

    Sir we are with u kuch b ho jaye ye mission rukna nai chahieye.

  10. #214
    sher350 is offline Junior Member
    Last Online
    29th December 2015 @ 02:27 PM
    Join Date
    18 May 2014
    Location
    karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    jazakallah

    - - - Updated - - -

    good

  11. #215
    Nooramna's Avatar
    Nooramna is offline Junior Member
    Last Online
    10th February 2016 @ 04:44 PM
    Join Date
    05 Jan 2016
    Location
    Lahore, Punjab,
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    16
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    جزاک اللہ

  12. #216
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote sham1052 said: View Post
    Bohat achay thanks

    جزاک اللہ

    بھائی آپ سے یہی کہوں گا کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

Page 18 of 26 FirstFirst ... 815161718192021 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •