﷽
السلام علیکم
امید ہےسب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگےآئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج آئی ٹی دنیا کے
دو معزز ممبران جن میں سے ایک وی آئی پی ممبر
. اور ایک ایڈوانس ممبر کی سالگرہ ہے
میری طرف سے اور تمام ٹیم ممبرز کی جانب سے
وی آئی پی ممبر
zoqyshairy
ایڈوانس ممبر
møønprince
کو سالگرہ کا دن بہت مبارک ہو
اللہ عزوجل آپ کو دنیا وآخرت کے ہر معاملے میں کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا بھائی
اب آپ سب بھی اب بھائیوں کو مبارک باد اور دعائیں دیں
شکریہ
#ITDTeam
Bookmarks