Results 1 to 5 of 5

Thread: مسلمان بھائوں سے گزارش!نظر انداز مت کریں

  1. #1
    Saifi_Saab's Avatar
    Saifi_Saab is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 10:13 PM
    Join Date
    25 Mar 2017
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    12
    Credits
    -53
    Thanked
    6

    Default مسلمان بھائوں سے گزارش!نظر انداز مت کریں

    السلام علیکم!
    میرا ایک کافی اچھا دوست ہے شروع میں مجھے اس کے قادیانی ہونے کا علم نہیں تھا اب بات واضح ہوئی ہے میں نے اس ہمارا مسلک اپنانے کا کہامگر وہ مجھے اپنے عقائد اپنانے پر فورس کر رہا ہے اور بات بات پر اپنی من گڑت دلیلیں اور ثبوت دیتا ہے جواباً میرے پاس اس حوالے سے علم میں کمی کے باعث میں کوئی ٹھوس بات کرنے سے قاصر ہوں۔
    لہذا مسلمان بھائیوں بالخصوص صاحب علم اور ایڈمن حضرات سے میری گزارش ہے کہ براہ کرم مجھے اس حوالے سے کوئی کتاب بتائیں جس کا بغور مطالعہ کر کے میں اسے مات دے سکوں یا آپ حضرات کے پاس کوئی دلیلیں یا ایسا تیار کیا ہوا مواد موجود ہے تو پلیز ضرور شئیر کیجئیے اور اس نے چیلنج بھی کیا ہے کہ میں اگر اس کو مائل کروں گا تو وہ اپنا مسلک چھوڑ دے گا۔
    میں ذہنی اضطراب کا شکاربھی ہوں براہ کرم مدد کیجئے!

  2. #2
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    29th April 2024 @ 08:18 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Saifi_Saab said: View Post
    السلام علیکم!
    میرا ایک کافی اچھا دوست ہے شروع میں مجھے اس کے قادیانی ہونے کا علم نہیں تھا اب بات واضح ہوئی ہے میں نے اس ہمارا مسلک اپنانے کا کہامگر وہ مجھے اپنے عقائد اپنانے پر فورس کر رہا ہے اور بات بات پر اپنی من گڑت دلیلیں اور ثبوت دیتا ہے جواباً میرے پاس اس حوالے سے علم میں کمی کے باعث میں کوئی ٹھوس بات کرنے سے قاصر ہوں۔
    لہذا مسلمان بھائیوں بالخصوص صاحب علم اور ایڈمن حضرات سے میری گزارش ہے کہ براہ کرم مجھے اس حوالے سے کوئی کتاب بتائیں جس کا بغور مطالعہ کر کے میں اسے مات دے سکوں یا آپ حضرات کے پاس کوئی دلیلیں یا ایسا تیار کیا ہوا مواد موجود ہے تو پلیز ضرور شئیر کیجئیے اور اس نے چیلنج بھی کیا ہے کہ میں اگر اس کو مائل کروں گا تو وہ اپنا مسلک چھوڑ دے گا۔
    میں ذہنی اضطراب کا شکاربھی ہوں براہ کرم مدد کیجئے!
    وعلیکم السلام
    ہمارے سُپر موڈریٹر فصیح الدین محمد ناصر صاحب اس سلسلے میں بہت زیادہ انواو ہیں اور اسلام سیکشن میں قادیانیوں کے خلاف فصیح بھائی کے تھریڈز بھرے پڑے ہیں۔
    اس کے علاوہ فصیح بھائی اینٹی دجال مشن پر بھرپور ورک بھی کر رہے ہیں۔
    آپ فصیح بھائی کے تھریڈز کا بغور مطالعہ کریں جس سے آپ کو کافی حد تک مدد اور نالج ملے گا۔
    اس کے علاوہ آپ کے اس تھریڈ میں میں نے فصیح بھائی کو ٹیگ بھی کر دیا ہے اور آپ خود بھی رابطہ کر لیں
    ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ مستقل بنیاد پر حل ہو جائے گا۔
    اپنے اس مسئلہ سے ہمیں بھی آگاہ رکھیے گا
    جزاک اللہ
    Fasih ud Din

  3. #3
    Saifi_Saab's Avatar
    Saifi_Saab is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 10:13 PM
    Join Date
    25 Mar 2017
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    12
    Credits
    -53
    Thanked
    6

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    وعلیکم السلام
    ہمارے سُپر موڈریٹر فصیح الدین محمد ناصر صاحب اس سلسلے میں بہت زیادہ انواو ہیں اور اسلام سیکشن میں قادیانیوں کے خلاف فصیح بھائی کے تھریڈز بھرے پڑے ہیں۔
    اس کے علاوہ فصیح بھائی اینٹی دجال مشن پر بھرپور ورک بھی کر رہے ہیں۔
    آپ فصیح بھائی کے تھریڈز کا بغور مطالعہ کریں جس سے آپ کو کافی حد تک مدد اور نالج ملے گا۔
    اس کے علاوہ آپ کے اس تھریڈ میں میں نے فصیح بھائی کو ٹیگ بھی کر دیا ہے اور آپ خود بھی رابطہ کر لیں
    ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ مستقل بنیاد پر حل ہو جائے گا۔
    اپنے اس مسئلہ سے ہمیں بھی آگاہ رکھیے گا
    جزاک اللہ
    Fasih ud Din
    جی بھائی علی حیدر آپ کی رہنمائی کا بھت بھت شکریہ میں فصیح الدین بھئی کے تھریڈ چیک کرتا ہوں اور انشأاللّٰہ آپ کو نتائج سے آگاہ بھی کرونگا۔
    جزاک الله

  4. #4
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Saifi_Saab said: View Post
    السلام علیکم!
    میرا ایک کافی اچھا دوست ہے شروع میں مجھے اس کے قادیانی ہونے کا علم نہیں تھا اب بات واضح ہوئی ہے میں نے اس ہمارا مسلک اپنانے کا کہامگر وہ مجھے اپنے عقائد اپنانے پر فورس کر رہا ہے اور بات بات پر اپنی من گڑت دلیلیں اور ثبوت دیتا ہے جواباً میرے پاس اس حوالے سے علم میں کمی کے باعث میں کوئی ٹھوس بات کرنے سے قاصر ہوں۔
    لہذا مسلمان بھائیوں بالخصوص صاحب علم اور ایڈمن حضرات سے میری گزارش ہے کہ براہ کرم مجھے اس حوالے سے کوئی کتاب بتائیں جس کا بغور مطالعہ کر کے میں اسے مات دے سکوں یا آپ حضرات کے پاس کوئی دلیلیں یا ایسا تیار کیا ہوا مواد موجود ہے تو پلیز ضرور شئیر کیجئیے اور اس نے چیلنج بھی کیا ہے کہ میں اگر اس کو مائل کروں گا تو وہ اپنا مسلک چھوڑ دے گا۔
    میں ذہنی اضطراب کا شکاربھی ہوں براہ کرم مدد کیجئے!
    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    وعلیکم السلام
    ہمارے سُپر موڈریٹر فصیح الدین محمد ناصر صاحب اس سلسلے میں بہت زیادہ انواو ہیں اور اسلام سیکشن میں قادیانیوں کے خلاف فصیح بھائی کے تھریڈز بھرے پڑے ہیں۔
    اس کے علاوہ فصیح بھائی اینٹی دجال مشن پر بھرپور ورک بھی کر رہے ہیں۔
    آپ فصیح بھائی کے تھریڈز کا بغور مطالعہ کریں جس سے آپ کو کافی حد تک مدد اور نالج ملے گا۔
    اس کے علاوہ آپ کے اس تھریڈ میں میں نے فصیح بھائی کو ٹیگ بھی کر دیا ہے اور آپ خود بھی رابطہ کر لیں
    ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ مستقل بنیاد پر حل ہو جائے گا۔
    اپنے اس مسئلہ سے ہمیں بھی آگاہ رکھیے گا
    جزاک اللہ
    Fasih ud Din
    Quote Saifi_Saab said: View Post
    جی بھائی علی حیدر آپ کی رہنمائی کا بھت بھت شکریہ میں فصیح الدین بھئی کے تھریڈ چیک کرتا ہوں اور انشأاللّٰہ آپ کو نتائج سے آگاہ بھی کرونگا۔
    جزاک الله

    وعلیکم السلام ۔ بھائی آپ ایک بات دھیان میں رکھیں کہ اگر آپ مطالعے کے بعد اسے قائل کر کے مسلمان بنا سکتے ہیں تو ٹھیک ،، نہیں تو بحث سے اس لیے اجتناب ضروری ہے کہ بندے کے پاس پراپر علم نہ ہو تو وہ کسی بھی کافر ، مرتد یا زندیق نما شخص یا عورت کی کسی ایسی دلیل سے متاثر ہو جائے جسکا جواب اس کے پاس نہ ہو تو اسکے ایمان کو خطرہ ہے ۔۔ حالانکہ ان قادیانیوں کی بکواسات کا ٹھیک ٹھاک رد موجود ہے اور یہ جاہل لوگ ہیں لیکن بات یہ ہے کہ اگر کسی بندے کے پاس انکی فضول باتوں کا جواب نہ ہو تو بندہ کنارہ کشی کرے ۔۔ ہاں دعوت ضرور دے اگر دینا چاہے لیکن ان سے متاثر نہ ہو ۔۔ آپ نے مجھے میسج کیا ۔۔آپ کو وہاں میں ختم نبوت ﷺ سیکشن کا مین لنک سینڈ کر رہا ہوں ۔۔ اور کچھ اہم ترین تھریڈز کے لنکس بھی تاکہ آپ مطالعہ کر سکیں ۔۔ ویسے تو ختم نبوت ﷺ سیکشن پورے کا پورا ہی بھرا ہوا ہے قادیانیوں اور دیگر مرتدوں اور فتنوں کے خلاف اور آپ وہاں سے اپنی مرضی کے کوئی بھی تھریڈز پڑھ سکتے ہیں ،، لیکن میں کچھ کے لنکس آپ کو سینڈ کر رہا ہوں ۔ خوش رہیں ۔۔ جو بھی بات ہو آگاہ رکھیے گا

  5. #5
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    وعلیکم السلام
    ہمارے سُپر موڈریٹر فصیح الدین محمد ناصر صاحب اس سلسلے میں بہت زیادہ انواو ہیں اور اسلام سیکشن میں قادیانیوں کے خلاف فصیح بھائی کے تھریڈز بھرے پڑے ہیں۔
    اس کے علاوہ فصیح بھائی اینٹی دجال مشن پر بھرپور ورک بھی کر رہے ہیں۔
    آپ فصیح بھائی کے تھریڈز کا بغور مطالعہ کریں جس سے آپ کو کافی حد تک مدد اور نالج ملے گا۔
    اس کے علاوہ آپ کے اس تھریڈ میں میں نے فصیح بھائی کو ٹیگ بھی کر دیا ہے اور آپ خود بھی رابطہ کر لیں
    ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ مستقل بنیاد پر حل ہو جائے گا۔
    اپنے اس مسئلہ سے ہمیں بھی آگاہ رکھیے گا
    جزاک اللہ
    Fasih ud Din
    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Replies: 43
    Last Post: 4th December 2011, 10:36 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 28th September 2011, 01:21 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 15th May 2011, 04:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •