وعلیکم اسلام
ماشاءاللہ
مجھے کہنا پڑے گا بہت اچھا تھریڈ ہے
مفید تو ہے ہی
مگر آپ نے جیسے بیان کیا ہے
ویسے زیادہ اچھا لگا
اچھا یہ تو ہو گیا کہ کس طرح محفوظ بنایا جائے۔
کوئی ایسا طریقہ بھی ہے جس سے آپ یہ پتا چلا سکو کہ
کوئی آن لائن آپ کی جاسوسی کر رہا ہے کہ نہیں؟
یعنی آپ پہلے ہی سے کسی کی نظر میں ہو
اور ہیک کر لیا گیا ہے سسٹم کو اور آپ کو احساس نہیں؟
خیر
تھیریڈ مجھے بہت پسند آیا
اور آئی ٹی کی کوئی چیز مجھے پسند آجانا بڑی بات ہے
اور تھینکس کا بٹن دبا دیتی پر
یہ دھمکیاں مجھے پسند نہیں
آپکی مرضی ہے۔ ویسے میری رہنمائی کے لیے بتا دیں کہ کس طرح کی دھمکیاں پسند ہیں؟؟؟
اور باقی بات آپ کے سوال کی تو ایسا ہوسکتاہے۔ پر پھر بھی کوئی ہیکر اپنی شناخت چھپا سکتاہے۔
لیکن ایک طریقہ ہے
وہ یہ کہ ایویسٹ اینٹی وائرس ایک ایکسٹینشن فراہم کرتاہے جو کہ ہمیں یہ فنگشن فراہم کرتاہے کہ ہم دیکھ سکیں کہ کون کون ہمیں ٹریک کررہا ہے۔
جیسا کہ سکرین شارٹ میں ہے۔
اسی طرح بہت سے سسٹمز ہمیں انٹرنیٹ سرفنگ کے وقت ٹریک کر رہے ہوتے ہیں۔ ان میں سے خدانخواستہ کوئی ہیکر بھی ہوسکتا ہے۔ باقی پہچاننا ہماری بہادری ہے۔ اور بلاک تو یہ ایکسٹینشن کر ہی دے گی۔ لیکن اگر ہیکر پاورفل ہوا تو مجھے نہیں لگتا کہ یہ ایکسٹینشن بھی کوئی کام کرے گی۔
والسلام۔
gooooooooood
Acha Maloomati Thread Hai
Thanks for Sharing Brother
Antri Virus ka link to send kr dain aur anti virus ka pooora name English mian likh dain.
NIce.
Bookmarks