Quote Awesome_Boy said: View Post
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
بہت شاندار تھرڈ بنایا ہے سلمان بھائی
اور بہت مفید معلومات دی ہیں
بے شک آئی ٹی دنیا جیسا کوئی فورم نہیں۔۔انشاءاللہ آئی ٹی دنیا خوب ترقیاں کرے گاآمین
جزاک اللّٰلہ
آمین
بہت شکریہ مائی اویسم برادر پسند کرنے اپنی رائے دینے اور اچھی دعا کرنے کیلیئے

Be happy Dear bro