السلام و علیکم ورحمتﷲ وبرکاتہ

Cangratulation New V.I.P

Name:  congratulationsANIMATION.gif
Views: 265
Size:  69.2 KB


گریٹنگ میں ایک نئ خوشخبری کے ساتھ حاضر خدمت ہوں۔۔۔۔۔

آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ایک بہت اچھے ممبر کو وی آئ پی رینک دی گئ ہے۔۔۔۔

ان کے بہترین کام کو ذیکھتے ہوئے آئ ٹی ڈی مینجمنٹ نے انھیں وی آئ پی کی رینک سے نوازا ہے۔۔۔۔۔

اور اب دفعہ وی آئ پی کے تحت ان پر یہ جرم عائد ہوتا ہے کہ وہ میری اور آفریدی بھائ کی بھرپور دعوت کریں۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے نہیں پتہ چلا کہ وہ خوشنصیب کون ہے۔۔۔۔
چلیں میں بتا دیتا ہوں

یہ خوشنصیب ہمارے پیارے ممبر
Name:  1980-01-07--00_15_39.jpg
Views: 281
Size:  68.1 KB

Ali.HaiDEr

بھائ ہیں۔۔۔۔

علی حیدر بھائ میری طرف سے آپ کو ویآئ پی کی رینک بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔

مبارکاں پاحی مبارکاں


آپ سب بھی علی حیدر بھائ کو خوب مبارکباد دیں اور دعوت وصول کریں۔۔۔۔۔۔۔
والسلام