Name:  2asdf.gif
Views: 265
Size:  12.5 KBName:  2asdf.gif
Views: 265
Size:  12.5 KBName:  2asdf.gif
Views: 265
Size:  12.5 KB


آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ستو ! گریٹنگ سیکشن میں ایک بار پھر حاضر ہوں اس امید کے ساتھ کہ اس بار جنھیں وش کروں گا وہ جہاں فورم پہ اپنے اچھے اخلاق کے ساتھ جانی جاتی ہیں وہیں وہ اس خوشی کے موقع پہ ہماری ضرور دعوت کریں گی۔

(یہاں میں خوشخبری سنانے سے پہلے یہ بتا دوں کہ خبردار آصف بھائی یہ نہ سمجھیں کہ میں یہاں "اُنھیں" خدانخواستہ ویلنٹائن ڈے وش کرنے آیا ہوں )

ہاں جی تو دوستو بات کچھ ایسی ہے کہ کُل ملا کر یہی بات ہے کہ ہماری کیوٹ سپر ڈپر چڑیل بہن "پڑھنا " کی آج سالگرہ ہے ماشاء اللہ سے ہماری "پڑھنا " بہن اتنی پڑھاکو ہیں اتنی پڑھاکو ہیں کہ ضرور ابھی بھی کچھ پڑھ رہی ہوں گی ، جب یہ تھریڈ دیکھیں گی تب بھی پڑھ رہی ہوں گی ، اتنا پڑھی ہی اتنا پڑھ ہیں کہ پڑھ پڑھ کر اب تجربے کے لحاظ سے اُن کی عمر میرے خیال میں دو چار سو سال تو بنتی ہی ہوگی ۔۔

Name:  fire work (2).gif
Views: 302
Size:  7.1 KBName:  fire work (2).gif
Views: 302
Size:  7.1 KBName:  fire work (2).gif
Views: 302
Size:  7.1 KBName:  fire work (2).gif
Views: 302
Size:  7.1 KB
لو جی یہاں تو سارے ہی یہ پڑھ کر پریشان ہوگئے کہ یہ پڑھنا ہیں کون۔۔ ارے آپ لوگ بھی جانتے ہیں۔۔ ایک ہی تو چڑیل ہے فورم پہ ، چلو نام بتاتا ہوں بس آپ سب لوگ ایک بار یہ غور سے پڑ ھ لو کہ "پڑھنا اقبال" کی سالگرہ میں آپ سب گفٹ ضرور لائیں گے اور تھریڈ اسٹارٹر میں ہوں تو مطلب گفٹ مجھ سے ہوکر ہی جائیں گے۔۔۔


لو جی اب سمجھے کہ سالگرہ ہے کس کی ؟؟؟

کیا کیا ۔۔۔ یہ یاسین احمد کی آواز آرہی ہے کہ وہ نہیں سمجھے ، اور آصف ستاوری چکرا رہے ہیں اور ماہم عباسی کے گھٹنوں میں پڑھ پڑھ کر درد ہورہا ہے (یہ اور بات ہے کہ اب عمر کا تقاضہ ہے یہ درد) چلیں میں آپ سب کی یہ مشکل آسان کردیتا ہوں۔


ارے ہماری پیاری بہن
Name:  71.gif
Views: 215
Size:  16.7 KB"اقراء اقبال "Name:  71.gif
Views: 215
Size:  16.7 KB
Name:  5.gif
Views: 180
Size:  4.2 KB
کی آج سالگرہ ہے اور اقراء کا مطلب جہاں تک مجھے آتا ہے "پڑھنا" ہی ہے

چلو جی اب لائن بنا اور وش کرو۔۔۔

دل کی گہرائیوں سے (گو کہ بظاہر دل کی گہرائی چھ آٹھ انچ ہی ہوسکتی ہے پر میں وہ جذبات والی گہرائیوں کا کہہ رہا ہوں )سالگرہ کا دن مبارک ہو میری بہن۔

اللہ پاک آپ کو لمبی ، خوشیوں بھری صحت مند زندگی نصیب کرئے، کبھی کوئی دکھ ، غم آپ کی زندگی میں نہ آئے، اللہ پاک آپ کو وہ سب کچھ نصیب فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ہواور آپ کو اللہ پاک دونوں جہانوں کی عزت و عافیت نصیب فرمائے۔۔آمین