Quote Fasih ud Din said: View Post
وعلیکم السلام

تمام دوستوں کو پروموشن کی بہت مبارکباد،، اب میں آپ سب کو اتنا ہی کہوں گا کہ اپنا اچھا اور معیاری کام پوری یکسوئی اور دلجمعی سے جاری رکھیں اور لوگوں کے لیے بہترین کام اللہ پاک کی خوشنودی اور رضا کی خاطر کرتے رہیں۔۔ نہ صرف دینی فوائد ہونگے بلکہ دنیا میں بھی اس سے آپ کو اچھا لگے گا کیونکہ خدمت خلق جو بھی ہو اور جس شکل میں ہو،، بڑی سعادت والا کام ہے

میری طرف سے ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو

اللہ پاک آپ کو خوش رکھیں،، دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں۔۔ آمین
آمین