Fasih ud Din said:
زلزلوں کی کثرت سے واضح ہو رہا ہے کہ بحیثیت قوم اور مسلمان ہم ہر معاملے میں شرمناک حد تک تباہی کا شکار ہیں۔
قیامت کی نشانیاں ہیں جو انتہائی تیزی سے پوری ہو رہی ہیں لیکن مجھے پتہ ہے کہ ہمیشہ کی طرح کئی لوگ ان معاملات کو احادیث کی نظر سے دیکھنا پسند نہیں کریں گے۔۔ جبکہ میرا مشن اور اینٹی دجال مشن کے بنیادی رولز میں ہے کہ علامات قیامت کو دیکھ کر اپنی حکمت عملیاں بنائی اور ترتیب دی جائیں۔۔
ہمیں کب سمجھ آئے گی جب کچھ باقی نہیں رہے گا؟؟
اللہ کے بندو۔۔ جاگ جائو۔ جاگ جائو۔۔ جاگ جائو۔۔ یا اللہ مجھے ہدیات دے اور سب کو ہدایت دے۔۔ آمین
اللہ پاک مجھے اور سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں اور اللہ پاک بڑی تباہیوں اور ہولناکیوں سے بچا لیں۔۔ کیونکہ خدانخواستہ ایسا ویسا کچھ ہوا تو انھی نا اہل حکمرانوں نے اسی پسی ہوئی عوام کی لاشوں اور بے بسی پر مزید ڈالرز لینے ہیں جیسا کہ کشمیر زلزلے پر اور تقریباً ہر بار کے سیلابوں میں کیا جاتا ہے۔
استغفار استغفار استغفار
استغفراللہ کی کثرت کرنی چاہئیے ہمیں......
یہ جو بهی ترقی سائنس کرتی ہے.وہ چودہ سو سال پہلے قرآن پاک میں بتا دی گئی ہیں
اور سائنس اسی لئیے ترقی کر رہی ہے کہ وہ سارے فارمولے قرآن مجید سے لیتی ہے.....
تو پهر پتا نہیں کیوں ہم نہیں مانتے اس سب کو.....
ہمیں ہر جگہ سائنس نظر آتی ہے.. ......
اللہ رب العزت ہمیں ہدایت دے
اور صحیح معنوں میں قرآن پاک سمجهنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
Bookmarks