Nice sharing
Nice sharing
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
شکریہ
thanx
بہت اچھے وقیع بھائی
بہترین تھریڈ
السلام علیکم
وقیع حید ر برادر
آپ نے بہت اچھے انداز سے سسٹم کی رفتار کو بہتر بنانے کے لئے ٹپس ہمارے ساتھ شئیر کیں
یقیناً آپ کی اس شئیرینگ سے ممبرز کو آگاہی حاصل ہوئی ہوگی کہ
وہ کس طرح سے سسٹم کو درست حالت میں رکھ کر اُس کی رفتار کو کم ہونے سے بچا سکتے ہیں
آپ نے جو ٹپس شئیرکی ہیں اُن میں سے کچھ تو ایسی ہیں
اُن کو اگر روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے تب بھی درست ہوگا
سسٹم سے اچھا آوٹ پٹ لینے کے لئے
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے تفصیلی تھریڈ بنایا ساتھ میں اسکرین شار ٹ بھی دیے
اگر
ایڈ بلاکر کا لنک بھی شیئر کیا جاتا تو مذید اچھا ہوتا
ہمارے ساتھ یہ قیمتی تھریڈ شئیرکرنے کا بہت شکریہ
thanks for sharing
nice
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
nice
nice
Thanks brother
Thank you Sir G ........
nice sharing bro
Bookmarks