کیا بات ہے وقیع بھائی
خوب قربانی شروع کی ہے آپ نے
اور کیا کہنے ہیں آپ کی جملہ کے
آپ کا جملہ دیکھ کر
گرائمر کو بھی نانی یاد آ گئی ہو گی
بہترین سوالات پوچھے ہیں آپ نے
اب پتا نہیں کب تک جوابات مہیا ہوتے ہیں
ویسے میرا خیال ہے
جب تک ایک کے جوابات نہ دے دئے جائیں
اور کوئی سوالات نہ کرے
آپ کیا کہتے ہیں
bhai is threard ki samjh nahin ayi kis loye hai kyon hai??
وعلیکم السلام
بہت عرصہ بعد کسی ممبر کا انٹرویو ہو رہا ہے۔۔ آپ نے جو پولنگ والا تھریڈ بنایا تھا وہاں میں نے حصہ اس وجہ سے نہیں لیا کیونکہ اندازہ مجھے بھی ہو گیا تھا کہ کس کا انٹرویو ہو گا۔ اور دوسری بات یہ کہ سب کو اگر ووٹ دیتا تو مسئلہ کوئی نہیں تھا، لیکن ایک وقت میں سب کا انٹرویو تھوڑی ہو سکتا ہے
جبکہ کسی ایک یا دو کو ووٹ دیتا تو باقی ممبرز کا دل رکھنا بھی مناسب تھا کیونکہ اگر کوئی نہ بھی کہے تو دل میں بات تو آ سکتی ہے کہ ہمیں ترجیح نہیں دی
Last edited by Fasih ud Din; 17th April 2016 at 06:56 PM.
ok g ab main na zra swalat gor sy parh k in ka jwab don gi..boht swal hain....choto..kya y just ap ny hi pochy hain yan in main dosry membrz k swal bhi shaml hain
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
پانی شانی پی لیں آپ
Bookmarks