آپ کا انٹرویو پڑھا۔۔ اچھا لگا اور اچھے طریقے سے آپ نے تمام سوالات کے جواب دیے۔
میرا نام آپ نے انٹرویو میں کم و بیش تین بار لیا۔۔ وہ آپ کا بڑا پن ہے اور اعلیٰ ظرفی ہے۔۔ جزاک اللہ
جہاں تک آپ نے یہ کہا کہ اگر وہ چراغ آپ کو ملا اور آپ نے اگر تین خواہشیں پوری کیں تو میری ہنسی ، مسکراہٹ اور اس طرح والے معاملات کا بھی آپ چاہیں گی کہ کھل کر کروں۔۔۔ تو آپ کو اس دن کچھ پرانے تھریڈز کے لنکس سے بہت حد تک تو کلیر ہو ہی گیا ہوگا۔۔ اگر میں چاہوں اب بھی یہاں طنز و مزاح کے سیکشنز میں کافی ہلہ گلہ کر اور کروا سکتا ہوں لیکن بس زیادہ رحجان دینی اور اسی طرح کے معاملات پر ہے۔
اللہ پاک آپ کو خوش رکھیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں۔۔ آمین
Fasih ud Din
بھیا
-----
آپ کا بڑا پن ہے
آپ نے غلطی سے تو نہیں لکھ دیا
اس لفظ سے تو لڑکیوں کو ویسے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کافی ہلہ گلہ کر اور کروا سکتا ہوں لیکن بس زیادہ رحجان دینی اور اسی طرح کے معاملات پر ہے۔
ارے
تو کیا ہم سب کے پیچھے کیا پولیس لگی ہوئی ہے
ہم سب بھی اچھے بچے ہیں
یقین نہ آئے تو شہزاد بھیا سے پوچھ لیں
------
ہم سب اُن کے لئے بھی دعا گو ہیں
اس لفظ سے تو لڑکیوں کو ویسے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی کیا؟؟
نہیں بھائی جان۔۔ مجھ سے بہت بڑی بڑی ہستیاں فورم پر موجود ہیں اور میں تو ایک گنہگار سا انسان ہوں۔۔ ایسا نہیں کہ آپ سب اچھے نہیں ہیں
میں نے مس کوہ نور کو جس لحاظ سے بتایا وہ سمجھ گئی ہونگی کیونکہ میرے کچھ مزاحیہ تھریڈز کے لنکس انھیں ملے تھے
Bookmarks