السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ ایک مختصر تھریڈ ہے اور اس میں جو پیغام دیا گیا ہے وہ اس فورم کی طرف اشارہ نہیں کرتا ،، بلکہ اسکا زیادہ فوکس سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر ہے۔۔ جسے بہت سےلوگ فساد بک کی طرح یوز کرتے ہیں۔۔اور اسی طرح اسکا اشارہ دوسری سوشل میڈیا سروسز اور انکے استعمال پر ہے۔۔ آسان الفاظ میں کہوں تو جو پاکستان میں اکثریت کر رہی ہے۔۔ اسی طرف اشارہ ہے۔۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک ہدایت دیں اور ہمیشہ صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں۔۔ آمین
ایک بار نیچے اٹیچمنٹ فائل کو پڑھیں گے تو خود فیصلہ کر لیں اور یہیں جوابات میں بتائیں کہ اس میں سب باتیں صحیح ہیں یا نہیں؟؟
Bookmarks