Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 20 of 20

Thread: Vulgarity is Good & Islamic Working is Tough?? - Must Read

  1. #13
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    بلکل فصیح بھائی جان
    آج اگر کوئی نئی مووی آتی ہے
    تو سینما میں اتنا رش لگ جاتا ہے جیسے فری دکھا رہے ہوں

    لیکن یہی جو پانچ وقت اللہ کے گھر بلایا جا تا
    وہاں جانے کے لئے کسی کے پاس دس منٹ کا ٹائم نہیں

    اللہ ہماری حالتوں کو بہتر فرمائے
    ورنہ ہمارے ایسے اعمال نہیں کے ہم اپنے رب کے حضور بھیک مانگ سکیں

    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ جناب
    jazakALLAH,, Aap ne saheeh kaha

  2. #14
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    وعليكم السلام ‏ورحمۃ الله وبرکاتہ
    جزاک اللہ
    بہت ہی اچھا پیغام ہے
    اور اکثریت آج کل کرتی بھی یہی ہے
    اللہ ہم سب کو نیک راہ کی جانب چلائے ، آمین
    شکریہ
    Aameen,, jazakALLAH to you too,, saheeh kaha Aap ne

  3. #15
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    بہت اچھا پیغام ہے برادر۔ اللہ تعالٰی ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  4. #16
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Abeer Alam said: View Post
    بہت اچھا پیغام ہے برادر۔ اللہ تعالٰی ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
    Aameen,, jazakALLAH

  5. #17
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    بہت زبردست بات کی طرف توجہ دلائی ہیں آپ نے فصیح بھائی۔۔۔۔۔آج کل فیس بک پہ بہت دیکھنے میں آرہا ہے کہ اسلامی لٹریچر کیطرف بہت کم توجہ دی جاتی ہے جبکہ کسی لڑکی کی تصویر کو ہزاروں لائیکس ملتے ہیں۔

  6. #18
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    یہ ایک مختصر تھریڈ ہے اور اس میں جو پیغام دیا گیا ہے وہ اس فورم کی طرف اشارہ نہیں کرتا ،، بلکہ اسکا زیادہ فوکس سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر ہے۔۔ جسے بہت سےلوگ فساد بک کی طرح یوز کرتے ہیں۔۔اور اسی طرح اسکا اشارہ دوسری سوشل میڈیا سروسز اور انکے استعمال پر ہے۔۔ آسان الفاظ میں کہوں تو جو پاکستان میں اکثریت کر رہی ہے۔۔ اسی طرف اشارہ ہے۔۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک ہدایت دیں اور ہمیشہ صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں۔۔ آمین

    ایک بار نیچے اٹیچمنٹ فائل کو پڑھیں گے تو خود فیصلہ کر لیں اور یہیں جوابات میں بتائیں کہ اس میں سب باتیں صحیح ہیں یا نہیں؟؟

    واقعی آپ نے بجا فرمایا.....
    مجهے تو ڈر لگتا ہے ہم پتا نہیں کن راستوں پر چل رہے ہیں....
    اور سب سے بڑی بات یہ کہ ہم گناہ کو گناہ نہیں سمجهتے...
    پہلے لوگ گناہ کر کے توبہ کر لیتے تهے کہ ہم سے فلاں گناہ ہو گیا
    لیکن اب لوگوں کو پتا ہی نہیں چلتا کہ جو ہم نے کیا وہ گناہ تها
    جب ہم بے حس ہو جائیں گے تو ایسے عذاب تو آئیں گے نا......
    بس ہر بندہ خود کو ٹهیک کر لے تو معاشرہ ٹهیک ہو جائے گا
    اللہ رب العزت ہم سب کو ایسے برے کاموں سے بچائے
    آمین
    ثم آمین
    یا رب العالمین
    [COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]

  7. #19
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ikram62 said: View Post
    بہت زبردست بات کی طرف توجہ دلائی ہیں آپ نے فصیح بھائی۔۔۔۔۔آج کل فیس بک پہ بہت دیکھنے میں آرہا ہے کہ اسلامی لٹریچر کیطرف بہت کم توجہ دی جاتی ہے جبکہ کسی لڑکی کی تصویر کو ہزاروں لائیکس ملتے ہیں۔
    jazakALLAH,, bilkul aisa he hai

  8. #20
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Maham Abassi said: View Post


    واقعی آپ نے بجا فرمایا.....
    مجهے تو ڈر لگتا ہے ہم پتا نہیں کن راستوں پر چل رہے ہیں....
    اور سب سے بڑی بات یہ کہ ہم گناہ کو گناہ نہیں سمجهتے...
    پہلے لوگ گناہ کر کے توبہ کر لیتے تهے کہ ہم سے فلاں گناہ ہو گیا
    لیکن اب لوگوں کو پتا ہی نہیں چلتا کہ جو ہم نے کیا وہ گناہ تها
    جب ہم بے حس ہو جائیں گے تو ایسے عذاب تو آئیں گے نا......
    بس ہر بندہ خود کو ٹهیک کر لے تو معاشرہ ٹهیک ہو جائے گا
    اللہ رب العزت ہم سب کو ایسے برے کاموں سے بچائے
    آمین
    ثم آمین
    یا رب العالمین
    Suma Aameen,, jazakALLAH,, ALLAH PAAK Aapko khush rakehn

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Telephone & Islamic Adaab(A Good One)
    By Confuse in forum Islam
    Replies: 12
    Last Post: 12th November 2009, 07:46 PM
  2. A good islamic site
    By umairshahidaziz in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 12th April 2007, 06:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •