Kia jis id pe banned
Lag jae
Theek ho sake gy?
Kia uski
Koi mudat he
Ya koi roqest karni he
Please
Jawab lazami
dena
Kia jis id pe banned
Lag jae
Theek ho sake gy?
Kia uski
Koi mudat he
Ya koi roqest karni he
Please
Jawab lazami
dena
جن ممبرز کی آئی ڈیز کو مستقل بین کیا جاتا ہے انکی آئی ڈیز پھر بحال نہیں ہوتیں۔۔ ہاں جنکا بین پیریڈ کچھ دنوں یا ہفتوں پر مشتمل ہو تو آٹومیٹک سسٹم سے انکا بین ہٹ جاتا ہے۔۔
اس فورم میں ہماری اولین ترجیح یہی رہتی ہے کہ کسی کو بین نہ کرنا پڑے۔۔ جہاں سمجھانے سے کام چلتا ہے وہ کیا جاتا ہے۔۔ جہاں معمولی وارننگ وغیرہ دینی ہو تو وہاں اس سے کام چلایا جاتا ہے۔۔ بین کرنا آخری آپشن ہوتا ہے۔۔ امید ہے آپ کے سوال کا جواب آپ کو مل گیا ہوگا۔۔ شکریہ
Bookmarks