وعلیکم السلام
بے شک
میں اب کیا کہوں۔۔۔۔
قتل و غارت اب عام ہی ہے۔۔یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
جزاک اللہ
معلوم نہیں کیسے ایک انسان کسی دوسرے انسان کو قتل کر دیتا ہے
ایک بچے کو پیدا کرانا یا پیدائش کا عمل دیکھنے سے معلوم ہو جاتا ہے یہ بہت مشکل کام ہے اور پھر اس بچے کی پرورش کرنا اس سے بھی مشکل کام
اور کوئی ایسے ہی کسی معمولی بات پے گولی مار دے غلط ہے بہت غلط
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks