Saima_Anwar said:
جس طرح ايک عورت ہر روز اپنى كمرے كى صفائى كرتى ہے تو ايک دن ايسا بھى آئے گا كہ وه سارى گھر كى صفائى كريگئ جب اس ميں صفائى كى عادت پڑھ جاتى ہے تو ضرور سارى گھر كو صاف كريگئى_
اور يہ تو ہمارى اپنى ہاتھ ميں ہے ميں تمام بھائيوں سے درخواست كرتى ہوں كہ آپ تو وطن عزيز كے مستقبل كے ستارے ہیں اور وه عورتيں جو بازاروں ميں گھومتى ہیں وه صفائى كيسى كريگئ جس كو اپنى عزت كا خيال نہیں
Bookmarks