Fasih ud Din said:
السلام علیکم
خبر ایک مہینہ پرانی ہے لیکن شئیر کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔۔
پاکستان میں اسلامی نظام لانے والی قوتیں بھی اتنے عرصہ سے یہی رونا رو رہی ہیں لیکن سمجھے کون؟؟ اب جج صاحب نے خود اعتراف کر لیا۔۔ اگر یہی بات کوئی داڑھی والا کر دے تو اللہ پاک معاف ہی کریں پھر۔۔ لیکن جو مرضی ہو جائے ان شاءاللہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم والا نظام اور طریقہ ہر حال میں آئے گا کیونکہ پاکستان اسلام کے نام پر ہی بنا تھا نہ کہ غلط کاموں کے فروغ کے لیے۔۔ اور ویسے بھی اسلام کا آنا اور ایسے سب معاملات کا احادیث اور علامات قیامت سے ثابت ہے۔
Source - Ummat News
Baat Hai Such.
Magar Hai Ruswai Ki
[CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]
Bookmarks