جو بے حس لوگ کسی صحیح اور بامقصد فلم کے ذریعے بھی حق بات نہیں سامنے آنے دینا چاہتے ،، وہ بھلا کیوں اسلام پر چلنے والے اور اسلام کو پاکستان میں نافذ کرنے والے اسلام پسندوں پر پاپندیاں نہیں لگائیں گے اور انکو تنگ نہیں کریں گے۔۔ دجال کے غلام ہیں اور ان سے بھی بڑے غلام اور جہلاء ہیں ان کے ووٹرز۔۔ سب ایک ہی حمام کے ننگے ہیں۔۔۔۔ یہی ہے دجالی سسٹم دجالی جمہوریت۔۔ شاباش ہے لوگوں کو جو اس فتنہ دجال کے مکروہ سسٹم کے لیے دل و جان سے ان قبیح لوگوں کو اور پارٹیز کو ووٹس دیتے ہیں۔
Bookmarks