پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ کچھ ہی دنوں میں وی آئی پی ممبرز کی ایک نئی لسٹ آپ سب کے سامنے ہوگی لیکن اس لسٹ کو کافی تاخیر سے پیش کیا گیا ہے جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔۔۔اس لسٹ کے لئے پرانے وئی آئی پی ممبرز کا بھی ری ویو ہوتا ہے اور اچھے وی آئی پیز کو دوبارہ سلیکٹ کیا جاتا ہے اس کےعلاوہ نارمل ممبرز سے سے بھی بیسٹ ممبرز کو سلیکٹ کیا جاتا ہے
وئی آئی پی ممبرز کی ری ویو ہر تین مہینے بعد کیا جاتا ہےاس کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ وئی آئی پیز میں ہمیشہ وہ ممبر رہے جو فورم پر ایکٹوو اور اچھا کام کرنے والے ہوں
دوستو اس رینک کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کے آپ وی آئی پی زون وزٹ کر سکتے ہیں
وی آئی پی زون آئی ٹی دنیا کا ایک منفرد سیکشن ہے جس میں آپ سب کچھ حاصل کر سکتے ہیں جو آپکو اوپن فارم میں میسر نہیں اور یہی وی آئی پیز بعد میںاپنا کام مزید بہتر کرتے ہیں اور آئی ٹی نیا ٹیم کا حصہ بن جاتے ہیں
جو ممبر اس لسٹ کا حصہ نہیں بن پائے وہ دل چھوٹا نہ کریں اپنا کام جاری رکھیں
مینیجمنٹ کی طرف سے
یہ وی آئی پی رینک ان بہن بھائیوں کو دیا جاتا ہے جو آئی ٹی دنیا کو
زیادہ سے زیادہ وقت دیتے ہیں ، اچھے اچھے تھریڈز بناتے ہیں
ہمارے نئے یا پرانے ممبران کی مدد کرتے ہیں ، جو تھریڈس غلط سیکشن میں
ہوتے ہیں ان کی رپورٹس کرتے ہیں غیر اخلاقی بات کی بھی رپورٹنگ کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ


یہ رہی مکمل لسٹ ان تمام یوزر کی جن کو وی آئی پی رینک نصیب ہوا ہے

Aamir_khan55

Anees-b

ANGAR

ARMAN-KASURI

Asadraza786

AsifSattarvi

bestnaeem

dani-awan631

ELAHI-52

foryousadiq

Game_Over

Hacker-Boy

Humayun-Jani

Leppolice

LOG-BELI

M-usama-g

Malik-Wahab

mueensjs

Naaz961

Noman-91

W-a-l-e-e-d

ان تمام ممبرز کو آئی ٹی دنیا کی ٹیم کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کیجاتی اور آپ سے امید کیجاتی ہے کے آپ آئی ٹی دنیا کے لیئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
آئی ٹی دنیا ٹیم