السلام علیکم
اکا دکا کو چھوڑ کر اکثریت کا قبلہ امریکہ شریف ہی ہے اور ڈالرز کی ہوس ہی ہے۔
عوام کی ذہانت اور سمجھداری کے تو کیا ہی کہنے جو ایک پلیٹ بریانی کے لیے اپنا ایمان بیچ دیتی ہے۔۔ سب لوگ ایک جیسے تو نہیں لیکن اکثریت لوگوں کی بھی ایسی ہی ہے۔

right
ٹھیک کہا آپ نے
شکریہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
-------
وہ اک سجدہ جو ہزار سجدوں سے نجات دیتا ہے ہم وہ نہیں ڈھونڈتے۔ہم ہزار سجدوں کا سلسلہ قائم کر چکے ہوتے ہیں اس لیئے کبھی خیال ہی نہیں آتا اس اک سجدے کا۔
بس اتنی سی کہانی ہے
آپ نے 17 رمضان المبارک کے حوالے سے کچھ شئیر نہیں کیا مجھے انتطار تھا
کرنٹ کرنٹ ہی ہوتا ہے
Bookmarks