Quote Mis.Kohinoor said: View Post

معاف کیجئے گا
میرے خیال میں ثابت مرچ
مجھے نہیں پتا اس کو یہ نام کیوں دیا گیا

اور میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کی
اور آپ کی مرضی جیسے کھائیں اس کو
شکریہ
یعنی کہ ابھی بھی خیال ظاہر کیا جارہا ہے
-------
آج میں آپ ایک اور نئی ریسپی لےکر حاضر ہوئی ہوں
اس کے لئے تو بہتر بات یہ ہوتی ہےکہ پہلے بندہ ۔۔۔یا۔۔۔بندی ۔۔
ریسپی
خود چیک کرے اور مزہ بہتر ہوتو دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
یہ کیا
کاپی پیسٹ