السلام علیکم
اللہ کے آخری کلام پاک سے اقتص کئے ہوئے
احکام الٰہی
السلام علیکم
اللہ کے آخری کلام پاک سے اقتص کئے ہوئے
احکام الٰہی
ماشاء اللہ، جزاک اللہ، اسلام میں پردے کی بہت اہمیت ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ حکم فرما رہے ہیں اور ایک حدیث میں ہے کہ ایک طرف ازواج مطہرات ہیں اور دوسری طرف صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ ذرا سوچیں کے دونوں جانب کتنی عظیم ہستیاں ہیں مگر نبی پاک ﷺ فرما رہے ہیں کہ اے صحابہ پردے کے پیچھے سے بات کریں۔
ذرا تصور کریں کہ ان ہستیوں کو احتیاط کرنے کا حکم دیا گیا تو ہمیں کتنی احتیاط کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی سہی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔
جزاک اللہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
وعلیکم السلام۔۔ جزاک اللہ
تھریڈ کو قرآن پاک سیکشن میں موو کیا جا رہا ہے۔
جزاک اللہ
I love Pakistan
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks