وعلیکم السلام
زبردست مقابلہ سٹارٹ کروایا ہے یٰسین بھائی
انشاءاللہ میں ضرور ٹرائی کروں گی
وعلیکم السلام
زبردست مقابلہ سٹارٹ کروایا ہے یٰسین بھائی
انشاءاللہ میں ضرور ٹرائی کروں گی
وعلیکم السلام
----
ونر رینک کی برسات آئی ٹی دنیا کے ساتھ
اچھا تھریڈ مرتب کیا ہے آپ نے ممبرز کی حوصلہ آفزائی کے لئے
یہی خاص بات ہے اس فورم کی کے یہ ہر ہر اہم موقع پر اپنے ممبرز کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
کہ اس فورم کے ممبرز ایک دوسرے سے آگے بڑھنے اور بہتر سے بہتر کام کو فورم پر شئیر کرنے کے لئے
اپنے ہی دوستوں سے آگے بڑھنے کا جذبہ رکھیں
اور
سیکھنے اور سیکھانے
کی اس دنیا میں اپنا نام روشن کریں
اس لئے ہم بھی کوشش کریں گے کہ اپنا حصہ ڈال سکیں
وقت ِ مقررہ پر
جزاک اللہ
وعلیکم اسلام
بہت ہی اچھا مقابلہ کروایا جا رہا ہے
انشاءاللّٰہ ہم ضرور حصہ لیں گے
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Wonder yar
Sent from my QMobile M95 using ITDunya.com mobile app
وعلیکم السلام
بہت اچھی بات ہے۔ آئی ٹی دنیا فورم میں ہر اہم ایونٹ پر اس طرح کے اچھے مقابلے کرائے جاتے ہیں تاکہ ممبرز اچھی چیزیں لکھ اور بنا سکیں اور پھر باقی ممبرز کے ساتھ شئیر کر سکیں۔۔ اس سے ایک تو انکی تخلیقی صلاحیتیں سامنے آتی ہیں ساتھ ہی انکی محنت کا ریوارڈ انعامی رینک کی صورت میں ملتا ہے۔۔ اور جو لوگ کسی وجہ سے رہ جاتے ہیں اگلی بار ان میں مزید کام کرنے کا حوصلہ اور جذبہ رہتا ہے کہ اب ہم نے مزید محنت اور کوشش کرنی ہے۔
تمام لوگ زیادہ سے زیادہ محنت کریں اور آپ کے پاس اچھا موقع ہے اس رینک کو جیتنے اور اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا۔۔ ضرور شئیر کریں۔
wah bhai bohut khob
Good jobâ—
Take it friends
- - - Updated - - -
Good jobâ—
Take it friends
PROUD TO BE A MUSLIM or PAKISTANI
Yeh lain G
Mazmoon.
Bookmarks