Fasih ud Din said:
وعلیکم السلام
سہیل بھائی کے لیے میں ہمیشہ دعاگو رہتا ہوں ۔۔ ان سے بہت پرانا تعلق ہے اور پیار محبت اور احترام کا رشتہ ہے۔ انھوں نے جو کیا بہت بہترین کیا۔۔ بلاشبہ ہر کسی کے حصہ میں ایسے اچھے کام نہیں آتے۔۔ اللہ پاک انھیں ہمیشہ خوش رکھیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں۔۔ آمین
اللہ پاک اس فورم کی تمام مینیجمنٹ کو خوش رکھیں۔۔ آمین
Bookmarks