السلام و علیکم ورحمۃ اللہ
آپ تمام دوستوں کیلئے اپنا پہلا ٹیوٹوریل پیش خدمت ہے۔
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ
آپ تمام دوستوں کیلئے اپنا پہلا ٹیوٹوریل پیش خدمت ہے۔
ارے واہ بہت زبردست ٹیٹوریل ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے۔
اُمید ہے ممبران کے لئےفائدہ مند ہو گا۔
جزاک اللہ۔
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
وعلیکم السلام
برادر
سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ
اس کام کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
تھوڑا پڑھ لیا ہے اسےپر اچھی طرح سمجھا نہیں ہے
دوبارہ سے پڑ کر اور سمجھ کر پھر ریپلائی کرتا ہوں
جو
بات سمجھ نہیں آئے گی وہ پوچھ بھی لونگا
پیجز
کو یا تو نمبر لگا دیں
یا
ترتیب سے لگا دیں تو اچھا رہے گا
جب امیج داخل کرتے ہیں تو ایک ساتھ
دو تصاویر منسلک ہو جاتی ہیں
اپ لوڈ ہوجانےکے بعد آپ
خود سے کرسر لے جا کر اُن کو الگ الگ یعنی اوپر نیچے کر دیں
پھر
نتیجہ دیکھیے گا بہتر نظر آئے گا
وعلیکم السلام
ٹوٹورئیل بنانا اور ڈیزائن کر کے پیش کرنا بڑا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن آپ نے بہت احسن انداز سے اس کام کو نبھایا ہے
حبیب اللہ بھائی ویلڈن
مجھے بھی ڈئزائنگ سے رغبت ہے اور میں بھی آپ کے تھریڈ کا پریکٹیکلی ورک کروں گا
آپ سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو گوگل کے لوگو کی پی ایس ڈی فائل فراہم کر دیں تانکہ بہتر پرفارم کیا جا سکے ۔
یہ قیمتی تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
بہت خوب
شکریہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے بھائی
بہت اچھا ٹیوٹوریل پیش کیا ہے اور اچھے انداز میں سمجھایا ہے
اشتراک کا شکریہ
گوگل کا لوگو پیش خدمت ہے موک اَپ کرنے کیلئے
Bookmarks