السلام علیکم دوستوں

میری بڑی دادی جن کا نام مائی برکت ہے ،کافی عرصے سے علیل تھیں
اُن کی عمر سو سال سے اوپر تھی اور اپنی زندگی میں چار نسلیں دیکھ کر رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔

Name:  2015-12-18_20-57-30_2.jpg
Views: 103
Size:  107.6 KB

تمام دوستوں سے اپیل ہے میری دادی کے لئے ایک دفعہ سورۃ الحمد اور تین دفعہ سورۃ اخلاص پڑھ کر ایصال ثواب کر دیں
اللہ رب العزیز اُن سمیت تمام ہی مومن و مومنات کے گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے