وجہ تو ہم جان گئے تھے پر سوچا کہ راز راز ہی رہے اور بات بھی آپ تک پہنچ جائے
خیر
آپ اگر کوشش کر ہی رہیں ہیں تو
فوٹو شاپ سی ایس 5 پر محنت کریں تاکہ بہتراور اچھا کام سیکھنے کو ملے
اگر مناسب سمجھیں تو
شکریہ
اصل میں میں آئی ٹی دنیا موبائل پر یوز کرتی ہوں اس لئے اس پر فوٹو شاپ نہیں سیکها جا سکتا....
ویسے میں نے فل پکچر لگا دی ہے
چهپا کہ کرنا کیا ہے
جب مقصد سیکھنا۔۔۔۔اور۔۔۔۔سیکھانا رہا تو
عرض ہے
اس فریم کا اوپر والا پیس کانٹیں اور اُلٹا کر کے نیچے لگا دیں
فریم بھی مکمل ہو جائے گا
اور
نام بھی چھپ جائے گا
ایک
ٹرائی اور صحیح
جب مقصد سیکھنا۔۔۔۔اور۔۔۔۔سیکھانا رہا تو
عرض ہے
اس فریم کا اوپر والا پیس کانٹیں اور اُلٹا کر کے نیچے لگا دیں
فریم بھی مکمل ہو جائے گا
اور
نام بھی چھپ جائے گا
ایک
ٹرائی اور صحیح
Bookmarks